انڈیا کے سابق کرکٹر یوراج سنگھ سے زیادہ آج کل ان کے والد یوگراج سنگھ خبروں میں رہتے ہیں جس کی وجہ ان کا دبنگ انداز اور سخت لہجہ ہے۔
صرف ایک ٹیسٹ اور چھ ون ڈے میچ کھیلنے والے یوگراج نے ایک حالیہ انٹرویو میں کچھ انکشاف کیے ہیں جن سے ان کی اس سختی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، جیسے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر کپل دیو پر پستول تان لینا۔
'میری بیوی نے ان سے پوچھا کہ انھوں نے ایسا کیوں کیا تو میں نے بیوی کو واپس بلایا اور کہا میں اسے سبق سکھاؤں گا۔' انھوں نے کہا کہ جب انھیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تو انھوں نے فیصلہ کر لیا کہ وہ کرکٹ نہیں کھیلیں گے بلکہ ان کا بیٹا یوراج کرکٹ کھیلے گا۔ انھوں نے کہا کہ 'میں نے یوراج کو سالگرہ کے موقع پر ایک جوتے کے تصویر بھیجی اور کہا میرے خیال میں بہت سے کام اس کے بغیر نہیں ہوسکتے۔'یوگراج نے بتایا کہ وہ ایک الگ قسم کے باپ تھے جو اس وقت بھی یوراج کو کرکٹ کھیلنے کا کہہ رہے تھے جب وہ خون تھوک رہے تھے۔ 'میں نے کہا تو نہیں مرے گا، تو انڈیا کے لیے ورلڈ کپ جیتے گا۔ اور اس نے جیتا۔'
انھوں نے کہا کہ 'اندرا گاندھی نے دیش کو چلایا، دیش کا ستیاناس مار دیا۔ آپ کسی عورت کو گھر چلانے کا کہو تو گھر کا ستیاناس ہوجائے گا۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
ارچنا پورن سنگھ کی شوہر نے مدھ آئی لینڈ میں جائیداد خریدنے پر طلاق کی دھمکی دی تھیبالی ووڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر پرمیت سیٹھی نے انہیں مدھ آئی لینڈ میں رہائش اختیار کرنے پر طلاق کی دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھ »
دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دییہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی
مزید پڑھ »
انسٹاگرام انفلوئنسر کی پراسرار موت، آخری پوسٹ نے مداحوں کو جذباتی کردیا25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے جموں کی دھڑکن کے نام سے جانا جاتا تھا
مزید پڑھ »
کپل شرما نے کے آر کے کے گھر پر ہنگامہ کیا، سکیورٹی گارڈ نے تھپڑ ماریابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کامیڈین کپل شرما کا اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) کے گھر ہنگامے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں کے آر کے کے سکیورٹی گارڈ نے کپل کو تھپڑ مارا۔ کے آر کے نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ یہ واقعہ 2012 یا 2013 کے آس پاس کا ہے، جب میکا سنگھ اور کپل شرما ان کے ممبئی والے گھر پہنچے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دونوں نشے میں تھے اور گھر کے باہر ہنگامہ کر رہے تھے۔ کے آر کے نے کہا، ’’میرے سکیورٹی گارڈ نے انہیں اندر جانے سے روکا، لیکن وہ تصویر کھنچوانے اور مجھ سے ملنے کا اصرار کرتے رہے۔ آخر کار، گارڈ نے انہیں تھپڑ مار کر باہر نکال دیا۔‘‘ میکا سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کپل شرما کے آر کے سے شدید ناراض تھے اور انہیں مارنے کے ارادے سے ان کے گھر گئے۔ تاہم، کے آر کے گھر پر موجود نہیں تھے۔ میکا کے مطابق، ’’کپل نے وہاں ہنگامہ کیا اور ان کے گھر کے شیشے توڑ دیے۔‘‘
مزید پڑھ »
’ روزانہ مرنے کی دعا کرنے لگا تھا‘، ہنی سنگھ کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشافہنی سنگھ نے نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ڈاکومینٹری میں اپنی ذہنی حالت سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں
مزید پڑھ »