انسٹاگرام انفلوئنسر کی پراسرار موت، آخری پوسٹ نے مداحوں کو جذباتی کردیا

پاکستان خبریں خبریں

انسٹاگرام انفلوئنسر کی پراسرار موت، آخری پوسٹ نے مداحوں کو جذباتی کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے جموں کی دھڑکن کے نام سے جانا جاتا تھا

25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے "جموں کی دھڑکن" کے نام سے جانا جاتا تھامقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف انسٹاگرام انفلوئنسر اور فری لانس ریڈیو جوکی سمیرن سنگھ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں اور پولیس نے واقعے کو ممکنہ خودکشی قرار دیا ہے۔

25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے "جموں کی دھڑکن" کے نام سے جانا جاتا تھا، نے آخری بار 13 دسمبر کو ایک رییل پوسٹ کی تھی۔ پولیس کے مطابق، ان کے ایک دوست، جو ان کے ساتھ رہ رہا تھا، نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سمیرن کی آخری انسٹاگرام پوسٹ میں ان کا پیغام تھا: "بس ایک لڑکی، جس کی ہنسی کبھی ختم نہ ہو اور اس کا گاؤن، ساحل پر قبضہ جماتے ہوئے۔" یہ الفاظ ان کے لاکھوں مداحوں کے لیے جذباتی یادگار بن گئے ہیں۔ سمیرن اپنی منفرد آواز، شاندار شخصیت، اور جموں و کشمیر کے حوالے سے مثبت پیغام رسانی کے لیے جانی جاتی تھیں۔ ان کی اچانک موت نے ان کے چاہنے والوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلرونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلاسٹار فٹبالر کے بیٹے نے مسٹر بیسٹ کی پوڈ کاسٹ میں مداحوں کو لاجواب کردیا
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیںماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیںاداکارہ نے اپنے دورہ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردیں
مزید پڑھ »

بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیابہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیاحکام نے عالیہ کو قتل کا مجرم قرار دے کر جیل منتقل کیا جہاں وہ فی الحال ریکارز آئی لینڈ میں قید ہیں
مزید پڑھ »

دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرلدوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرلطلاق کے افواہوں کے درمیان بچن خاندان اور ایشوریا رائے کی ایک ساتھ ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »

ٹریپتی ڈمری کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی کی گلیوں میں موج مستیٹریپتی ڈمری کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی کی گلیوں میں موج مستیجوڑے نے اپنی خاص شام کے لمحات انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جس نے تہوار کے موڈ کو اور بھی خوشگوار بنا دیا
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:02:06