دنیا میں 4526850 کورونا مریض، 303405 اموات

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں 4526850 کورونا مریض، 303405 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دنیا میں 4526850 کورونا مریض، 303405 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 19 ہزار 177 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 560 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 4 ہزار 268 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 52 ہزار 654 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 240 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 18 ہزار 27 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 2 ہزار 305 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 245 ہو چکی ہے۔ برازیل میں کورونا وائرس 13 ہزار 999 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 3 ہزار 165 تک جا پہنچی ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 854 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 14 ہزار 533 ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے دنیا میں 2 لاکھ 96 ہزار امواتکورونا سے دنیا میں 2 لاکھ 96 ہزار امواتکورونا وائرس سے دنیا بھر میں 43 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ 16 لاکھ 38 ہزار 630 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ساڑھے 36 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے چین پر تنقید کرتے ہوئے بیجنگ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوانسان کو اس مہلک وائرس کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:38:07