دنیا بھر میں کورونا کے وارجاری

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا کے وارجاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا کے وارجاری Coronavirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide DeathRateToll CasesReported

، برازیل میں ایک روزمیں 1209 افرادلقمہ اجل بن گئے۔ کورونا سے دنیا بھرمیں ساڑھے4 لاکھ سےزائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے مریضوں کی تعداد 89 لاکھ سےتجاوزکر گئی ۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ، مہلک وائرس سے دنیا بھرمیں اب تک اموات کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزارسے زائد ہوچکی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد 64لاکھ 85 ہزارسے تجاوز کرگئی۔ امریکا میں کورونا سے مزید 809 اموات کےبعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 19ہزار تک جا پہنچی ۔ امریکا میں مریضوں کی تعداد22 لاکھ 34 ہزار471 ہوچکی ہے۔ برازیل میں اموات خطرناک حدتک بڑھ گئی، برازیل میں ایک روزمیں ایک ہزار209 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ مجموعی تعداد46 ہزار سے زائدہوچکی ہے ،برازیل میں مریضوں کی تعداد9...

اٹلی میں کورونا سے 34ہزار448 افراد ہلاک جبکہ مریضوں کی تعداد 2لاکھ 37 ہزار سے زائدہوگئی ۔ اسپین میں 27 ہزارسے زائدافراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ اسپین میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 2لاکھ 91 ہزار 763 ہوچکی ہے ۔ فرانس میں کورونا سے 29 ہزارسے زائد اموات اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ57 ہزار سے زائدہے۔ برطانیہ میں کوروناسے 42 ہزارسے زائد افرادہلاک اور2 لاکھ 99ہزارسے زائدافراد متاثر ہیں ۔ کورونا سے جرمنی میں 8927، ،پیرو 7,257اورمیکسیکو 18310 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ایران میں 9ہزارسے زائد افراد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیںکورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیں
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد علاقے سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد علاقے سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوچاروں صوبوں اور دارالحکومت میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:31:18