مزید پڑھئے:
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیادہ کیسز والے متاثرہ علاقوں کو سیل کردیے گئے۔ فوٹو، فائل
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہورمیں کورونامریضوں کی تعدادمیں اضافے کےبعد 69 علاقوں کورات بارہ بجے سیل کردیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں ضروری اشیاءکی دکانیں اورمیڈیکل اسٹورز کھلےرہیں گے۔پنجاب حکومت نے 30 جون تک کورونا وائر س میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ حنیف پارک بادامی گلی9، ملک پارک بادامی باغ،جوہر ٹاون بی، ایف ٹوبلاک،جے ٹو، تھری، کینال ویو سوسائٹی بی بلاک، واپڈا ٹاون ایف ٹوبلاک، جی بلاک، پی سی ایس آئی ار فیز ٹو بی بلاک، گلبرگ اےتھری، تین گلیاں 1،2،3سیل کی جائیں گی۔داروغہ والا کی دو آبادیاں سراج پورہ اور بلال کالونی،جلوموڑ دھوبی محلہ بسم اللہ ہاوسنگ بھی سیل کیے جانے والے علاقوں میں شامل ہے۔حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے 16 اور 17 کی رات سے 30 جون تک بند کر دیے جائیں گے۔ شہری اپنے علاقے کے کریانہ...
ڈپٹی کمشنر کو ارسال خط کے مطابق ضلع غربی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے سائٹ پہلے اور بلدیہ ٹاؤن دوسرے نمبر پر ہے۔ گلشن معمار اور خدا کی بستی میں 34 کورونا کیسز رجسٹرڈ ہیں۔ اورنگی، کیماڑی اور گڈاپ کے متاثرہ علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاق کے غلط فیصلوں سے ملک میں کورونا پھیلا، بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک اور عوام کو درپیش خطرات پر خبردار کیا اور ابھی بھی جب ہم نے وفاقی حکومت کو خطرات سے خبردار کیا تو کوئی ماننے کو تیار نہ تھا، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد حنیف نے بتایا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران زیادہ
مزید پڑھ »