دنیا میں کورونا ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزارسے زائد

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزارسے زائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزارسے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 64لاکھ 52ہزار 391ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 82ہزار 479 ہو گئیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5لاکھ 58ہزار 237تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 31ہزار 309زندگیاں نگل چکا ہے۔اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ87 ہزار 12صدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 27 ہزار 127 ہو چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہامریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافلاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:13:50