دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا بدترین دن - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا بدترین دن - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں بھی تعداد 450 سے زائد ہوگئی ہے coronavirus CoronavirusOutbreak DawnNews

بدھ 18 مارچ نئے نوول کورونا وائرس کی عالمی وبا کے لیے ریکارڈ ساز ثابت ہوا کیونکہ اس کا مرکز بننے والے ملکدرحقیقت اموات اور نئے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ کوروناخیال رہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں چین کے شہر ووہان سے یہ وبا پھیلنا شروع ہوئی اور اب دنیا کے تمام براعظموں تک پہنچ گئی ہے جس سے 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ابھی اٹلی چین کے بعد دوسرا سب سے متاثر ہونے والا ملک ہے بلکہ اموات کے لحاظ سے تو وہ چین کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہے یا ہوسکتا ہے کہ چھوڑ بھی دیا ہو ابھی جاری نہیں ہوئے۔ اس کے مقابلے میں اٹلی میں 35 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 3 ہزار کے قریب ہلاک جبکہ 4 ہزار سے زائد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اٹلی میں ایک ہی دن میں 475 ہلاکتوں کو رپورٹ کیا گیا جو کہ ایک دن میں کسی بھی ملک میں اس وبا سے سب سے زیادہ اموات کا بھی ریکارڈ ہے۔امریکا کے لیے بھی یہ ایک بدترین دن تھا جہاں 23 سو کیسز ریکارڈ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں لاک ڈاؤن پر کیسے عمل ہو رہا ہے؟کورونا وائرس: دنیا بھر میں لاک ڈاؤن پر کیسے عمل ہو رہا ہے؟جرمانے، قید اور ملک بدری۔۔۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتیں کیسے کیسے اقدامات کر رہی ہیں؟
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7ہزار 988ہوگئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7ہزار 988ہوگئیںوائرس کے باعث کون سے ملکوں میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی سڑکیں کیسے خالی کر دیںکورونا وائرس نے دنیا بھر کی سڑکیں کیسے خالی کر دیںکورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے دنیا بھر میں عوامی مقامات سنسان کر دیا ہے، چاہے وہ حکومتوں کے کہنے پر یا لوگوں کی جانب سے احتیاط کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردواتوار کے روز تمام شہری صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک جنتا کرفیو پر عمل کریں، بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:22:45