دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 6 ہزار 532 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 436 ہو چکی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے 8 ہزار 501ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 98ہزار 283ہو گئی۔
ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 584 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 80 ہزار 156 ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
'پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج'کراچی:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کےاسپیشلٹ ڈاکٹرطاہر شمسی کاکہنا ہےکوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں200 سےزائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
مزید پڑھ »