دنیا بھر میں 42ہزار339 سے زائد افرد کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں 42ہزار339 سے زائد افرد کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

Coronavirus Worldwide

نیویارک: کورونا وائرس سے دنیا کے 203 ممالک کے 8 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 42ہزار339 سے زائد افراد اس وبا کے باعث اپنی زندگی سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں ایک لاکھ 78ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا کے دو سو تین ممالک کے آٹھ لاکھ انسٹھ ہزار سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ اموات کی تعداد بیالیس ہزار تین سو انتالیس ہوگئی۔ دنیا بھر میں ایک لاکھ اٹہتر ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ امریکا میں ایک لاکھ اٹھاسی ہزار پانچ سو سے زائد متاثر ہیں، چار ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ اٹلی میں ایک لاکھ پانچ ہزار سات سو سے زائد افراد متاثر اور اموات کی تعداد بارہ ہزار چار سو اٹھائیس ہوگئی۔ اسپین میں پچانوے ہزار نو سو تئیس سے زائد افراد متاثر ہیں۔ اموات آٹھ ہزار چار سو...

ایران میں چوالیس ہزار چھ سو متاثر، اموات کی تعداد دو ہزار آٹھ سو اٹھانوے ہوگئی۔ برطانیہ میں چھبیس ہزار سے زائد متاثر، اموات ایک ہزار سات سو نواسی ہوگئیں۔ سوئٹزر لینڈ میں سولہ ہزار چھ سو پچاس متاثر، اموات کی تعداد چار سو تینتیس ہوگئی۔ بیلجیم میں سات سو پانچ اموات ہوگئیں، بارہ ہزار سات سو پچہتر افراد متاثر ہیں۔ نیدر لینڈ میں بارہ ہزار پانچ سو انسٹھ متاثر، اموات ایک ہزار انتالیس ہوگئیں۔ ترکی میں تیرہ ہزار پانچ سو اکتیس متاثر، اموات دو سو چودہ ہوگئیں۔کینیڈا میں آٹھ ہزار چھ سو بارہ متاثر، اموات ایک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ Lockdown DivorcedRate CoronaVirus StayHomeStaySafe Increased Holidays Fight
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیںکرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس 37 ہزار 815 انسانوں کی جانیں نگل گیا، جان لیوا وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے جبکہ 1 لاکھ 65 ہزار افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثردنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 42 ہزار جانیں نگل لیںکرونا وائرس نے دنیا بھر میں 42 ہزار جانیں نگل لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 42 ہزار مریض اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:47:45