اس سوئمنگ پول کی گہرائی میں جانا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔
کیا آپ دنیا کے سب سے گہرے سوئمنگ پول میں غوطہ لگانے کی ہمت کرسکتے ہیں؟اس سوئمنگ میں بہت کچھ موجود ہے جیسے ایک زیرآب ڈوبا شہر، آرکیڈ گیمز اور بھی بہت کچھ۔
یہ سوئمنگ پول دبئی میں موجود ہے جو متعدد تعمیراتی عجائب جیسے دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کا گھر بھی ہے۔ ڈیپ ڈائیو دبئی کے ڈائریکٹر Jarrod Jablonski کے مطابق ہم نے اسے ایسے ڈیزائن کیا ہے کہ یہاں ہر فرد کو کچھ منفرد محسوس ہوتا ہے اور ان کے لیے یہاں غوطہ لگانے کا تجربہ یادگار ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »
غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »
دنیا کا پہلا ایسا منفرد شہر جہاں کسی بھی جگہ 5 منٹ میں پیدل چل کر پہنچنا ممکنکیا آپ کو دنیا کے اس منفرد شہر کے بارے میں علم ہے جہاں کسی بھی جگہ محض 5 منٹ پیدل چل کر پہنچنا ممکن ہے؟
مزید پڑھ »
خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟آج ہم آپ کو ایک ایسے چائے کے ڈھابے کا بتارہے ہیں جہاں نہ کوئی دکاندار ہے نہ کوئی چائے بنانے والا اور یہاں آنے والے خود ہی چائے بناکر پیتے ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملکآئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »
مضر صحت فضا: لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہرملتان پاکستان کا سب سے آلودہ ترین شہر ہے، اب سے کچھ دیر پہلے ائیر کوالٹی انڈیکس 400 ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »