لندن (ویب ڈیسک) کانز کے بعد دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے آسکر کو بھی ملتوی کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آسکر دینے والی کمیٹی دی
لندن کانز کے بعد دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے آسکر کو بھی ملتوی کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آسکر دینے والی کمیٹی دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس کے عہدیداروں نے ایوارڈز تقریب کو چند ماہ کے لیے ملتوی کرنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔کورونا وائرس کے باعث رواں سال بہت ساری بڑی فلموں کو ریلیز نہیں کیا جا سکا جس کے بعد فلم اسٹوڈیوز اور پروڈکشن کمپنیز نے تجویز دی ہے کہ آسکر ایوارڈز کی تقریب کو چند ماہ کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔
کورونا کے باعث اگر بڑی فلموں کو رواں سال ریلیز ہی نہیں کیا گیا تو آسکر کو نامزدگیوں میں مشکلات کا سامنا ہوگا اور اگر فلموں کو دسمبر 2020 اور جنوری 2021 میں ریلیز کرنا شروع کر دیا گیا تو بھی اکیڈمی ایوارڈز کو نامزدگیوں مشکلات کا سامنا ہو گا۔عالمی وبا کے باعث عالمی سطح پر فلم انڈسٹری کو 10 سے 15 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے تاجروں کا رات تک کاروبار کھولنے کا اعلانکراچی : تاجروں نے سندھ حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے کل سے شاپنگ مالز سمیت تمام کاروبار رات تک کھولے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔کمشنر ہاوس کراچی میں
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
مچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: زیادتی کے بعد بچے کے قتل کا واقعہ، ملزم گرفتاراسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سخت نوٹس پر لاہور پولیس نے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »