دنیا کا سب سے بڑا بینک فراڈ: وہ پراپرٹی ٹائیکون جسے پھانسی کے پھندے سے بچنے کے لیے نو ارب ڈالر کی ضرورت ہے

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کا سب سے بڑا بینک فراڈ: وہ پراپرٹی ٹائیکون جسے پھانسی کے پھندے سے بچنے کے لیے نو ارب ڈالر کی ضرورت ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

ٹرونگ مائی لان کو اس بینک فراڈ کا ’ماسٹر مائنڈ‘ ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ لیکن ان کے پاس پھانسی کے پھندے سے بچنے کے لیے ایک آخری موقع اب بھی موجود ہے۔

ویتنام کی پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مائی لان دنیا کے سب سے بڑے بینک فراڈ کے الزام میں سزائے موت ملنے کے بعد اپنی اپیل بھی ہار چکی ہیں۔

یاد رہے کہ اپریل میں ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنایا تھا کہ ٹرونگ ملک کے پانچویں بڑے بینک، سائیگون کمرشل بینک، کو خفیہ طریقے سے کنٹرول کرتی تھیں اور انھوں نے جعلی کمپنیوں کے ذریعے 10 سال کے دوران اسی بینک سے 44 ارب ڈالر تک کے قرضے لیے۔ ٹرونگ مائی لان شہر سائیگون کے ایک پرانے چینی ویتنامی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ شہر ویتنام کی معیشت کا اس وقت سے کمرشل انجن ہے جب جنوبی ویتنام کا حصہ ہوتے ہوئے یہ کمیونسٹ مخالف قوتوں کا گڑھ ہوا کرتا تھا اور یہاں ایک بڑی چینی آبادی ہوا کرتی تھی۔

واضح رہے کہ ویتنام کے سٹیٹ بینک نے بڑی سطح پر بینکاری نظام سے متعلق ہیجان پھیلنے سے بچاؤ کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔ پراسیکیوٹرز نے مقدمے کے دوران کہا کہ ٹرونگ کے جرائم ’غیر معمولی‘ تھے اور ’نرمی کی کوئی گنجائش نہیں۔‘ٹرونگ کے وکلا نے کہا ہے کہ وہ مطلوبہ رقم، یعنی نو ارب ڈالر جمع کرنے کے لیے بہت تیزی سے کام کر رہی ہیں لیکن اب ان کے لیے اپنے اثاثوں کو بیچنا مشکل ثابت ہو رہا ہے۔

ان کے وکیل نگوین نے اپیل مسترد ہونے سے قبل بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’اثاثوں کی مالیت مطلوبہ رقم سے زیادہ ہے۔ تاہم ان کی فروخت کے لیے وقت اور محنت درکار ہے۔‘ ایسا بھی ہوتا ہے کہ سزا سنائے جانے سے عملدرآمد تک طویل وقفہ ہوتا ہے لیکن جب عملدرآمد کا وقت آتا ہے تو قیدیوں کو زیادہ دیر پہلے مطلع نہیں کیا جاتا۔ ایسے میں ٹرونگ کا وہ وقت آنے سے پہلے ہی نو ارب ڈالر جمع کرنے ہیں تاکہ ان کی زندگی بچ سکے۔انڈیا میں 190 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ جو ایک خاتون کی کال اور لوکیشن ٹریس کرنے پر بے نقاب ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »

والد بچپن میں چپل اور بیلٹ سے مارا کرتے تھے، آیوشمان کھرانہ کا انکشافوالد بچپن میں چپل اور بیلٹ سے مارا کرتے تھے، آیوشمان کھرانہ کا انکشافمیرے والد کے لیے ڈسپلن سب سے اہم تھا، وہ ایک ڈکٹیٹر کی طرح تھے، اداکار
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں، رپورٹموسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں، رپورٹموسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ نقصان زراعت کے شعبے کو پہنچنے کا خطرہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
مزید پڑھ »

خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندخاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندویلز کے ایک رہائشی کے ساتھ ایسا ہوا اور وہ اس خزانے کی تلاش کے لیے کچرے سے بھری پوری پہاڑی کو صاف کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟یہ وہ سوال ہے جو کہ اکثر ڈاکٹروں سے پوچھا جاتا ہے کیونکہ بعض ماہرین سگریٹ نوشی کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیموارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیممرکزی موضوع امریکا کے وارن بفٹ کے فلاحی کام کے لیے دولت کی تقسیم ہے جس کا تفصیلی تفصیل اس کے نئے خط اور 150 ارب ڈالرز کے عطیہ کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:07:49