استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب
یوں تو استنبول میں تین سو ایسی مساجد ہیں جو لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں تاہم زینب فاضل اوغلوکی ڈیزائن کردہ شاکرین مسجد جدید اور قدیم ، ماڈرن اور اسلامک آرٹ کو مکس کر کے بنایا گیا ایک شاہکار ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔
زینب کا کہنا ہے کہ مسجد میں استعمال کیے گئے رنگ ہوں، خطاطی ہو ، ڈیزائن یا کچھ اور اس میں لگا ایک ایک ٹکڑا اسلامی روایات سے جڑا ہوا ہے۔مسجد کی خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کی دیواریں نہیں ہیں بلکہ بڑی بڑی کھڑکیاں اس خوبصورتی سے لگائی گئی ہیں کہ بندہ دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ ان کھڑکیوں کا ڈیزائن ایسا ہے جیسے قرآن کریم کے صفحات کھلے ہوں۔
منفرد ڈیزائن کے حامل فانوس کی روشنیاں اس انداز سے پڑتی ہیں کہ وہاں موجود شخص محسوس کرتاہے جیسے ان پر نورانی روشنی پڑ رہی ہو۔ اس مسجد کی سب سے منفرد بات اس میں موجود خواتین کا حصہ ہےجوکہ دیگر مساجد کی طرح آخر میں نہیں بلکہ چھت پر مختص کیاگیاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاجکراچی میں ہوئے پی آئی اے طیارہ حادثے میں 3 زخمی خواتین سول اسپتال میں زیرعلاج ہیں ، خواتین کا جسم 30 فیصد سے زائد جھلسا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »