دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

واشنگٹن: دنیا بھر میں عالمگیر وبا کروناوائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں، کرونا متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار585 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سے اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 47 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مہلک وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے، دن بہ دن نئے کیسز نے عالمی اداروں کے لیے بھی بڑا چیلنج کھڑا کردیا۔ دنیا بھر میں کرونا کے31لاکھ71ہزار177مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ امریکا میں کرونا سے 1لاکھ9ہزار142افراد ہلاک اور 19لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ برطانیہ میں 39لاکھ728، برازیل میں32ہزار568 اور اٹلی میں33601افراد جان کی بازی ہار گئے۔اسی طرح فرانس 29ہزار سے زائد، جرمنی میں8ہزار، بھارت میں6ہزارسے زائدافراد ہلاک ہوئے۔ ایران 8ہزار، ترکی 4ہزار سے زائد اور سعودی عرب میں 579افراد جان سے گئے۔

بے قابو وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے طب کے عالمی ادارے کرونا ویکسین کی تیاری میں جٹے ہوئے ہیں تاکہ وبا کو کسی صورت قابو پاسکیں، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوئی ممکنہ دوا نہ ملی تو اموات اور کیسز بڑھتے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبریدنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبریعالمی ادارے آفیشل ایئرلائن گائیڈ (OAG) نے خوش خبری دی ہے کہ رواں ہفتے دنیا بھر میں 60 فضائی کمپنیاں اپنی بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں گی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئیدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئی
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبریدنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبریعالمی ادارے آفیشل ایئرلائن گائیڈ (OAG) نے خوش خبری دی ہے کہ رواں ہفتے دنیا بھر میں 60 فضائی کمپنیاں اپنی بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں گی۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرپاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرپاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:32:06