مجھے 'لنگڑے گھوڑے' کا خطاب دیا گیا، اداکار
50 ارب روپے میں بننے والے آئی پی پی کو 400 ارب کی ادائیگی ہوچکی، ایف پی سی سی آئیبنوں امن مارچ میں مسلح لوگ شامل تھے، فوج نے بالکل درست ردعمل دیا، ترجمان پاک فوجبیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز اضافہراولپنڈی: ایس ایچ او کا احسن اقدام، بجلی کے بل سے پریشان شہری کو مجرم بننے سے بچالیاکراچی؛ گھر میں چوری کی واردات، ملزمان فریج میں رکھا گوشت بھی لے گئےسوڈان؛ خواتین خوراک کے بدلے فوجیوں کیساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبورلگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا،...
میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بابر علی نے کہا کہ کیریئر کی شروعات میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران، میرے ساتھ گڈانی شِپ یارڈ میں حادثہ پیش آیا تھا۔ اداکار نے کہا کہ میرے ساتھ حادثہ پیش آیا تو لوگوں نے مجھے ‘لنگڑے گھوڑے’ کا خطاب دیا، میرے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اب فلموں میں اس کا کام نہیں، یہ اب ہیرو نہیں رہا، اس کا کیریئر ختم ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیامجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی، اداکار
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیافلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
مزید پڑھ »
ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹذوالفقار علی بھٹو کیخلاف جب کیس چلایا گیا اس وقت ملک کی عدالتیں مارشل لا کی قیدی تھیں، صدارتی ریفرنس میں رائے
مزید پڑھ »
15 سال کوما میں گزارنے کے بعد وفات پانے والی فاخرہ احمد: ’ایسا لگتا تھا وہ مجھے مسکراتے ہوئے دیکھ رہی ہے‘سنہ 2009 میں ڈیلیوری کے وقت فاخرہ احمد کوما میں چلی گئی تھیں اور جس بچی کو انھوں نے جنم دیا تھا، اس کی دو روز بعد وفات ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »
حنا خان نے کیموتھراپی کے بعد پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شئیر کردیپہلی شوٹنگ میں نروس ہوں اور ٹانکوں کے نشان چھپانے کی کوشش کررہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »