پاکستان اورسری لنکا کی ٹیموں نےجمعرات سے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ويڈيو لنک: DailyJang
پاکستان اورسری لنکا کی ٹیموں نےجمعرات سے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، دونوں ٹیموں نےنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھرپور پریکٹس کی۔
ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل عمراحمد بخاری کا کہنا تھا کہ مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی کےانتظامات بہترین ہیں، فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کراچی سمیت پورے ملک کے لیے خوشی کا باعث ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میجر جنرل آصف غفور نے پاک، سری لنکا میچ اسٹیڈیم میں دیکھامیجر جنرل آصف غفور نے پاک، سری لنکا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر سے لیکر آسام اور آگے تک، اختتام کی شروعات، ترجمان پاک فوجمقبوضہ کشمیر سے لیکر آسام اور آگے تک، اختتام کی شروعات، ترجمان پاک فوج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے، شہباز شریفسانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے، شہباز شریف ShehbazSharif APSMartyrs TerrorAttack pid_gov MoIB_Official CMShehbaz pmln_org
مزید پڑھ »