سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے، شہباز شریف ShehbazSharif APSMartyrs TerrorAttack pid_gov MoIB_Official CMShehbaz pmln_org
مکمل ہونے پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی سانحہ پر قوم کے دل آج بھی زخمی ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے معصوم بچوں کے غم میں ذہنی توازن کھو بیٹھنے والی ماﺅں کو ہم بھلا نہیں سکتے۔ سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے، یہ دن پوری دنیا کے لئے پیغام ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خلاف ہے، رنگ و نسل، مذہب و عقیدہ اور کسی علاقے کی تفریق کے بغیر پاکستانی قوم...
دہشت گردی کے خلاف لہودیا ہے، سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو ایک بیانیہ دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ معصوم بچوں کے پاک لہو نے ہی پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیوں پر سلام پیش کرتے ہیں، ہر شہید ہمارا ہیرو اور اس کے اہلخانہ پاکستان کے حقیقی وارث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ شہداءکے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتسانحہ اے پی ایس کی برسی پر بلاول بھٹو کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سانحہ اے پی ایس کے اہم سہولت کار کو آج پھانسی دے دی گئیسانحہ آرمی پبلک اسکول کے اہم سہولت کار تاج محمد کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔
مزید پڑھ »
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »