برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ نے 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لئے تھے۔سالٹ 13 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر ٹی20 فارمیٹ میں 31ویں مرتبہ...
پنجاب میں اپوزیشن کا ہتک عزت بل کی ہر فورم پر مخالفت کا اعلانآئندہ دنوں میں روٹی مزید سستی ہوگی،مریم نواز نے خوشخبری سنادیبرمنگھم چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ جاری ہے۔
انگلینڈ نے 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لئے تھے۔سالٹ 13 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر ٹی20 فارمیٹ میں 31ویں مرتبہ آمنے سامنے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 30 ٹی20 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں 19 میچوں میں انگلینڈ نے جیت حاصل کی جبکہ 9 میچوں میں کامیابی پاکستان کا مقدر بنی اور دو میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔اس میچ کے لئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، بابر اعظم ، محمد رضوان، فخر زمان، اعظم خان ، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم،...
خیال رہے کہ آئندہ ماہ سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل دونوں ٹیموں کے پاس تیاری کے لئے یہ سیریز آخری موقع ہے۔اس سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے امریکا اور ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گی۔کینیڈا سے آئی لڑکی لاہور کی پتلی گلی میں پھنس گئی لوگوں کا رش لگ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹی 20: آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریتین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر...
مزید پڑھ »
پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاریڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی 20سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری ہے ۔ آئر لینڈ نے 9اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 74رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ...
مزید پڑھ »
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتارملزمان کے خلاف مودی سرکار سے تعلقات کی تحقیقات جاری
مزید پڑھ »
پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈنے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔سابق فاسٹ بالر اظہر محمود کو سیریز کیلئے...
مزید پڑھ »
9 مئی کو جس طرح جتھے حملہ آور ہوئے کوئی برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب9 مئی کو ناصرف پاکستان کے خلاف بلکہ ریاست کےخلاف بغاوت کی گئی: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »