پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی 20سیریز  کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری ہے ۔ آئر لینڈ نے 9اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 74رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ...

پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاریڈبلن پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی 20سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری ہے ۔ آئر لینڈ نے 9اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 74رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔

ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ محمد رضوان کی گری جو ایک سکور کر کے رن آوٹ ہوئے ۔ ان کے بعد صائم ایوب آوٹ ہوئے جنہوں نے 29گیندوں پر 45رنز بنائے۔بابراعظم 57، فخز زمان 20 بنا کرآوٹ ہوئے جبکہ اعظم خان اور شاداب خان کوئی سکور بنائے بغیر آوٹ ہوئے، افتخار احمد37اور شاہین آفریدی 14رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے فرائض بابر اعظم ادا کررہے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ٹیم میں محمد رضوان، صائم ایوب، فخر زمان،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریتیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاریراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے 178 رنز کےتعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔  نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 9 اوورز میں 75 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں، ٹم روبنسن 28 اور ٹم سیفرٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔  خیال رہے کہ...
مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز تیسرا T20 بھی ہار گئیں، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصلپاکستان ویمنز تیسرا T20 بھی ہار گئیں، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل133 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 8 وکٹ پر 130 رنز بناسکی، مہمان ٹیم کو سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل ہوگئی
مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیپہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیمیزبان ٹیم 123 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:32:01