پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کرکے جیت کو گلے لگایا
دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیادونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
واضح رہے کہ ایک بیماری کے سبب محض 11 ماہ کی عمر میں ووڈ کی نچلی ٹانگیں کاٹ دی گئی تھیں، ان کی تارا سے ہائی اسکول کے زمانے میں شناسائی ہوئی تھی، بعدازاں دونوں مزید تعلیم کی غرض سے دور ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاوینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 23 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھ »
پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیافرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ نے 52.54 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔
مزید پڑھ »
’ بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا‘، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑےارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا اور انہوں نے 92.97 میٹر تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی بائیوپک کیلئے کونسا بالی ووڈ اسٹار پرفیکٹ؟ نیرج چوپڑا نے بتادیاارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ نیرج چوپڑا نے سِلور میڈل جیتا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »