درمیانی عمر یا بڑھاپے میں دوپہر کو غنودگی کا تجربہ روزانہ ہونے لگے تو یہ ایک سنگین مرض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔
دوپہر کے ایک سے 4 بجے کا وقت ایسا ہوتا ہے جب متعدد افراد کو عجیب سستی اور غنودگی کا سامنا ہوتا ہے اور ان کے لیے آنکھیں کھلی رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔مگر
ٹورز یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دوپہر میں بہت زیادہ غنودگی اور جوش و خروش کے جذبات کی کمی کا سامنا کرنے والے افراد میں ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 36 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا دیتی ہےاس کے بعد 3 سال تک ان افراد کی مانیٹرنگ جاری رکھی گئی جس دوران 36 افراد میں دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھانے والے آثار کو دریافت کیا گیا۔
محققین نے اعتراف کیا کہ یہ تحقیق کسی حد تک محدود تھی تو نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیقی کام کرنا ہوگا۔کینسر جیسے جان لیوا مرض کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو صبح اور شام کو ورزش کرنا بہترین ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہدنیا کی 50 فیصد آبادی کو پہلے ہی پانی کی قلت کا سامنا ہے اور موسمیاتی بحران بدترین ہونے سے یہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
سیاست ہو تو ایسیپارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے اگلے روز دوپہر کو مولانا فضل الرحمان کا...
مزید پڑھ »
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے ۔
مزید پڑھ »
خراٹوں سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیقنیند کا عام عارضہ بالغ افراد میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر
مزید پڑھ »