جو کسر رہ گئی تھی وہ سیاسی پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوٹس نے پوری کردی۔
بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری لینے کے بعد یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی مالک حسن صہیب مراد مرحوم جیسے لیجنڈ کے ساتھ ان کے پہلے ادارے انسٹیٹیوٹ آف لیڈر شپ اینڈ مینجمنٹ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس کے بعد 3 سال ملک کے معروف صنعتکار رزاق داؤد کے ادارے ڈسکون انجینئرنگ میں ایک نئی دنیا دیکھنے اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ ILM اور DECSON کے تجربات پر کتاب لکھی جاسکتی ہے لیکن سردست اپنے موضوع کی مناسبت سے پاکستان کے بڑے صنعتی گروپ لیکسن ٹوبیکو کمپنی کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ...
سیاسی جماعتیں اپنا منشور اور سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے میڈیا کا سہارا لیتی ہیں تاکہ ووٹرز اور سیاسی کارکنوں کی ذہن سازی کر سکیں۔ البتہ گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستانی سیاست میں جھوٹ اور بہتان تراشی کا چلن عام ہوا‘ادھر جھوٹی خبروںاور فیک نیوز نے ہر حد پار کردی۔ پرنٹ میڈیا اور نشریاتی ادارے سرکاری اور نجی شعبے کے چند محدود گروپس کے کنٹرول میں ہیں جسے پروفیشنل لوگ چلاتے ہیں۔ ملک دشمن خبر یا فیک نیوز چلانے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ الیکٹرانک میڈیا سے پہلے جب ملک میں خبر کا ذریعہ صرف...
بغیر کسی لائسنس اور اجازت کے اس کے منہ میں جو آتا ہے وہ بول کر اپ لوڈ کردیتا ہے اور اگر سودا بکنا شروع ہوا تو گھر بیٹھے ڈالر کمانے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ دوسری طرف جو شخص اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرکے ہزاروں لوگوں کو ملازمتیں دیتا ہے ان پر غیر ضروری حکومتی کنٹرول ہوتا ہے، ان کے این او سی جاری کرنے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوائی جاتی ہیں۔
مین اسٹریم میڈیا کی اپنی حدود و قیود اور ذمے داریاں ہیںلہٰذا وہاں جھوٹ اور فیک نیوز کا چلنا ممکن نہیں ہے‘ سنسنی خیزی کے خلا کو پرکرنے کے لیے مادر پدر آزاد سوشل میڈیا ٹائیگرز اور یوٹیوبرز تیار بیٹھے ہیں۔ وہ ان حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مہنگائی کی چکی میں پھنسے اور حکومت وقت سے نالاں عوام کو مرچ مصالحہ لگا کر وہ کچھ بتاتے ہیں جو عوام سننا چاہتے ہیںلیکن حقیقت نہیں ہے۔ یہ حالات کی ستم ظریفی، حکومت کی نااہلی اور ریاست کی لاتعلقی کا نتیجہ ہے کہ بحیثیت قوم ہم متشدد ہوچکے ہیں۔ ہمیں گالم گلوچ، غیبت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسٹاگرام پر سیر و سیاحت سے متعلق سٹیٹس کیسے دو گھروں میں چوری کا باعث بناانڈین ریاست گجرات کے راجکوٹ کے دو خاندانوں کو سوشل میڈیا سٹیٹس ڈالنے کی وجہ سے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟بھارتی صحافی کی عجیب منطق نے سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کردیا
مزید پڑھ »
پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »
یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںسوشل میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی صارفین میمز کا طوفان لے آئے
مزید پڑھ »