اظہر علی کا کہنا ہے کہ کیریئر کے شروع میں بھارت میں کھیلنے کا تجربہ کافی مختلف تھا اس دوران میری کانپیں ٹانگ گئی تھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان ۔
چنئی ون ڈے میں پاکستان نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تھے جبکہ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔ تاہم اظہر علی نے بتایا کہ مجھے ٹیم میں آئے دو سال ہوئے تھے میں بھارت میں اپنا دسواں یا گیارہ میچ کھیل رہا تھا وہ تجربہ میرے لیے بہت مختلف تھا اور اس دوران میری کانپیں ٹانگ گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیارسلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی
مزید پڑھ »
’ہماری بات طے ہے بس بارات لے کر آنا باقی ہے‘’خود سر‘ کی ہدایت کاری کے فرائض سید فیصل بخاری اور سید علی بخاری نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی اسما سیانی نے لکھی ہے۔
مزید پڑھ »
حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشافوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی واریاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف نے لانچ کیا تھا، آپ نے تو بھنگ کی فیکٹریاں لگائی تھیں: وزیراطلاعات پنجاب نے بیرسٹر سیف کو بھی جواب دیدیا
مزید پڑھ »
پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »