’ہماری بات طے ہے بس بارات لے کر آنا باقی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’ہماری بات طے ہے بس بارات لے کر آنا باقی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

’خود سر‘ کی ہدایت کاری کے فرائض سید فیصل بخاری اور سید علی بخاری نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی اسما سیانی نے لکھی ہے۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے نئے ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ میں ہمایوں اشرف اور زباب رانا کا سین مداحوں کو بھا گیا۔

ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ میں ہمایوں اشرف، زباب رانا ، سحر افضل، راحت غنی، رضوان علی جعفری، عمران اسلم، ارسلان خان، سلمان فیصل ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’ذیشان کزن شازما کے گھر پہنچتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہماری بات تو پہلے سے ہی طے ہے اب تو بس بارات لے کر آنا باقی ہے اور تم جانتی ہوں میں نے امی سے ہمارے بارے میں بات کرلی ہے اور وہ بہت جلد خالہ جان سے بات کرنے والی ہیں۔‘

وہ شازما سے کہتے ہیں کہ ’بس اب شادی کی تیاریاں شروع کرو۔‘ شازما کہتی ہیں کہ ’مگر، وہ کہتے ہیں اگر مگر کچھ نہیں تم نے کہا تھا کہ اس گھر سے صرف ایک ہی لڑکی دلہن بن کر جائے گی تو بس میری دلہن بن کر گھر پر آنے کی تیاری شروع کردو۔‘واضح رہے کہ ہمایوں اشرف اس سے قبل ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں جبکہ زباب رانا نے ’وہ پاگل سی‘ میں منفی کردار نبھایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیاتلیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیاتشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروعآئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروعنئےقرض پروگرام کی شرائط طے کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہطیارے کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایک فیول ٹینک میں یہ 9260 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکے گا
مزید پڑھ »

نوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرارنوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرارروایتی اوقات میں نوکری ہماری بعد کی زندگی میں بہتر صحت سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

یہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمندیہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمنداسلام آباد : سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ایک دوماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، ان میں صلاحیت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

ہماری فیمنزم صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے: رابعہ کلثومہماری فیمنزم صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے: رابعہ کلثوملاہور: پاکستانی اداکارہ اور انفلوئنسر رابعہ کلثوم نے کہا ہے کہ ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:33:45