نوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرار

پاکستان خبریں خبریں

نوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

روایتی اوقات میں نوکری ہماری بعد کی زندگی میں بہتر صحت سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق

پی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدیدھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئیوزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیاربانی پی ٹی آئی و دیگر کیلیے دعائیہ تقریب، علیمہ خان سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجپنجاب؛ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکانٹویٹ

نیویارک یونیورسٹی میں کیے جانے والے مطالعے میں سائنس دانوں نے 7000 سے زائد افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دن کے روایتی اوقات میں کام کرنے والوں کے مقابلے میں وہ افراد جن کے کام کاج کے اوقات بے قاعدہ تھے ان میں کم اور خراب معیار کی نیند کے ساتھ 50 برس کی عمر میں ڈپریشن کی علامات کی شکایات کے زیادہ امکانات تھے۔

محققین نے بتایا کہ کام کے بے قاعدہ اوقات خراب نیند، جسمانی اور جذباتی تھکاوٹ سے تعلق رکھتی ہے، جو ہمارے لیے ایک غیر صحت مند زندگی کا سبب بن سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیارمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھ »

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےوہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیبرطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیکینسر کے علاج کیلئے کیمیو تھراپی جاری ہے اور میں دن بدن اس سے صحت مند ہورہی ہوں، ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین، پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، صدر شی جنپنگ
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:22:10