دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ

Arvind Kejriwal خبریں

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

استعفیٰ دونگا اور اس وقت تک وزیراعلیٰ کی کرسی پر نہیں بیٹھونگا جب تک عوام اپنا فیصلہ نا دیں، کجریوال کا اعلان

استعفیٰ دونگا اور اس وقت تک وزیراعلیٰ کی کرسی پر نہیں بیٹھونگا جب تک عوام اپنا فیصلہ نا دیں، کیجریوال کا اعلان/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہونے والے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دیکر کسی اور کو وزیراعلیٰ نامزد کریں گے اور دوبارہ الیکشن میں جائیں گے۔ کیجریوال کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی جگہ کسی اور پارٹی رہنما کو دہلیٰ کا وزیراعلیٰ نامزد کریں گے، انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ریاست دہلی کے اگلے سال فروری میں ہونے والے الیکشنز کو رواں سال نومبر میں مہاراشٹرا میں ہونے والے الیکشن کےساتھ ہی کروایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »

خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریخواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »

'شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے''شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے'یاسر نواز نے حکومتِ پاکستان سے نئے قانون کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:17:25