دیردونی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

دیردونی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

دیردونی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا ISPR Pakistanarmy Northwaziristan Terrorism Waronterror

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ تمام شہدا کی نمازجنازہ بنوں میں ادا کی گئی، جس کے بعد ان کے جسد خاکی کو متعلقہ آبائی علاقوں کو بھجوا دیا گیا۔

نماز جنازہ میں فوجی افسروں ،جوانوں، سول افسروں نے شرکت کی، نماز جنازہ میں شہدا کے رشتے دار اور مقامی لوگ بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے، تمام شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیوں سے ہمارا عزم اور حوصلہ مزید بلند ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاریامریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاریتاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں تبدیل، عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا Supremecourt PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Election
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں - ایکسپریس اردوپوسٹر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیامریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیامریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:16:41