دی ہنڈریڈ لیگ؛ آئی پی ایل فرنچائزز کے کنٹرول سنبھالنے کا امکان رد

پاکستان خبریں خبریں

دی ہنڈریڈ لیگ؛ آئی پی ایل فرنچائزز کے کنٹرول سنبھالنے کا امکان رد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

آئی پی ایل کی 10 میں سے 8 فرنچائزز نے ٹیموں کے حقوق حاصل کرنے میں دلچپسی

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئیر لیگ کی جانب سے دی ہنڈرڈ ایونٹ کا کنٹرول سنبھالنے کا امکان رد کردیا۔

انگلش بورڈ کے بیان کے برعکس آئی پی ایل کی 10 میں سے 8 فرنچائزز نے ٹیموں کے حقوق حاصل کرنے میں نہ صرف دلچسپی ظاہر کی جبکہ ان کی اس حوالے سے کاؤنٹیز سے بات چیت اگلے مرحلے میں بھی پہنچ چکی ہے۔دی ہنڈریڈ؛ پیسوں کیلئے انگلش بورڈ 6 فرنچائزز کی فروخت کا منصوبہ بنالیا دی ہنڈرڈ کی فروخت کی تازہ ڈیڈ لائن سے قبل امریکا سے بھی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، سرمایہ کاروں کو پیر تک دوسرے راؤنڈ کی بڈز جمع کرانے کا وقت دیا گیا تھا، جس پر امریکی اسپورٹس انویسٹرز کے ساتھ انگلش فٹبال کے ساتھ منسلک کچھ اور سرمایہ کاروں نے بھی دلچسپی ظاہر کردی ہے۔

دوسری جانب خبریں سامنے آئیں تھی کہ بورڈ اگلے سال 'دی ہنڈریڈ' لیگ کی 6 فرنچائزز کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کا مقصد 600 ملین یورو کمانا چاہتا ہے۔انڈین پریمئیر لیگ کے فرنچائزز نے ٹی10 لیگ، جنوبی افریقی کی ٹی20 لیگ سمیت کئی لیگز میں فرنچائزز خرید رکھی ہیں جس میں وہ پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ تعصب رکھتے اور کھلاڑیوں کو ٹیموں میں نہیں رکھتے۔

تاہم پاکستانی کرکٹرز کے حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ پُرعزم ہے کہ فرنچائزز کے خریداروں کو امتیازی سلوک سے روکنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ کرکٹرز کو لیگ کا حصہ برقرار رکھا جاسکے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی بی نے دی ہنڈریڈ لیگ کے 6 فرنچائزز کو فروخت کرنے کا ارادہ کیاای سی بی نے دی ہنڈریڈ لیگ کے 6 فرنچائزز کو فروخت کرنے کا ارادہ کیاایسوسی ایشن کرکٹ ہاؤس (ای سی بی) نے واپسی کے ریسکس میں گھور امیدوں کے ساتھ اگلے سال 'دی ہنڈریڈ' لیگ کے 6 فرنچائزز کو فروخت کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ فرنچائزز بیلے 600 ملین یورو (یعنی ایک کھرب 74 ارب 64 کروڑ سے زائد) کمانے کے لئے فروخت کی جانے گی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے فرنچائزز نے پہلے سے ٹی10 لیگ اور ایک بھی ٹی20 لیگ میں فرنچائزز خرید رکھے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداکرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداآئی پی ایل میں 10 فرنچائزز نے دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے۔
مزید پڑھ »

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »

انگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائدانگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائدانڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے مستثنیٰ ہوگی
مزید پڑھ »

رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئےرشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئےاس سے قبل آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی کا اعزاز آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے پاس تھا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:51:14