ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا مکمل تفصیل جانیے:

کوئٹہ: ملک میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال پر ذخیرہ اندوزوں نے بھی شہریوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کراشیائے خورونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ 20 سے30 فیصد اضافہ کر دیا جس سے غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئی۔ ضلعی انتظامیہ بھی سرکاری نرخ پراشیاء خورونوش کی فراہمی یقینی نہ بناسکی۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے باعث لاک ڈاﺅن کی صورتحال، تاجروں اور ذخیرہ اندوزوں نے بھی مجبوری سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر کے غریب عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت شہر میں 20 کلو گرام آٹے کی قیمت میں70 سے90 روپے کا اضافہ، چائے کی پتی کی فی کلو قیمت بھی 60 سے 80 روپے بڑھ گئی۔ اسی طرح دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی 30روپے سے 50روپے تک بڑھا دی گئیں۔

شہری قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر بلبلااٹھے، کہتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ اس مشکل وقت میں بھی عوام کو ریلیف پہنچانے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا مگر ذخیرہ اندوز اور منافع خور قیمتوں کو ماننے سے انکاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں آٹے کابحران نہیں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،اجمل وزیرصوبے میں آٹے کابحران نہیں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے کہاہے کہ صوبے میں
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Artificial Shortage Never Tolerated Nationwide Coronavirus Covid_19 کرونا COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Flour Necessities PriceStability Steps Order
مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہپاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟دنیا میں جیسے ہی کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا، ہیکروں نے ایک سوچے سمجھے اور منظم طریقے سے کمپیوٹر وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کارروائیوں کو بھی تیز کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:53:32