ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ عوام کی زندگیوں میں سہولت پیدا کرنے کا مثبت اور روشن کردار ادا کرنا ہے۔ قوم کی خدمت کا موقع ہے، ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم سب نے قومی جذبے سے سرشار ہوکر عوام کی زندگیوں میں سہولت پیدا کرنے کا مثبت اور روشن کردار ادا کرنا ہے۔یہ قوم کی خدمت کا موقع ہے۔ذخیراندوزی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔” پنجاب حکومت عوام کو سچ بتانے کی بجائے سچ چھپا رہی ہے ، رائیونڈ میں ۔۔“ حامد میرنے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

انہوں نے کہا کہ کور کمیٹی اجلاس میں اشیائے ضروریہ اور خوراک کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ عوام میں شعور اور آگاہی کی بیداری میں پارٹی کے متحرک کردار کی اہمیت پر زور دیا جائے گا۔آج تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں پاکستان بھر خصوصاً پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اشیائے ضروریہ اور خوراک کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہوں، خود کو اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ رضاکار فورس کی تشکیل کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔کرونا سے بچاو¿ کیلئے عوام میں شعور اور آگاہی کی بیداری میں پارٹی کے متحرک کردار کی اہمیت پر زور دیا جائے گا تاکہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔کورونا سے خود کو بھی محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی۔انہوں نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کی حکمت عملی اور مو¿ثر انداز سے آگے بڑھانے پر مشاورت ہو گی جبکہ ملکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Artificial Shortage Never Tolerated Nationwide Coronavirus Covid_19 کرونا COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کچھ لوگ کورونا پر سیاست کرکے ڈوبتی کشتی کو بچانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوانکچھ لوگ کورونا پر سیاست کرکے ڈوبتی کشتی کو بچانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کورونا پر سیاست کرکے ڈوبتی کشتی کو بچانا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی تسکین کے لیے تنقید برائے تنقید کرتے ہیں۔ وہ اس احساس موقع پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہے۔
مزید پڑھ »

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاامریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طبی عملے کے 3 افراد نے کچرے کے لیے استعمال کیے جانے والے سیاہ پلاسٹک بیگز پہن رکھے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان CoronaVirusFight CoronaLockdown MedicalStaff ParamedicalStaff ProtectiveEquipment Planning pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوسکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوسکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial CoronaLockdown
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:52:08