ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان

پاکستان خبریں خبریں

ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی کو ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خورونوش اور دیگر اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کرکے مصنوعی مہنگائی اور قلت پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی موجودہ صورتحال کا غلط فائدہ اُٹھانے اور ناجائز منافع خوری کے ذریعے عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ اس مشکل وقت میں ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور انہیں دوسروں کیلئے نشان عبرت بنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Artificial Shortage Never Tolerated Nationwide Coronavirus Covid_19 کرونا COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا
مزید پڑھ »

صوبے میں آٹے کابحران نہیں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،اجمل وزیرصوبے میں آٹے کابحران نہیں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن لیاجائے گا،اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے کہاہے کہ صوبے میں
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیاذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوانذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا
مزید پڑھ »

کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 16:22:23