ذکا اشرف نے بھارت جانے سے قبل پاکستانی شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی!

پاکستان خبریں خبریں

ذکا اشرف نے بھارت جانے سے قبل پاکستانی شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف نے روایتی حریفوں کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے بھارت جانے سے قبل پاکستانی شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی۔

ذکا اشرف نے جے شاہ سے اپنی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی شائقین کو جلد بھارتی ویزوں کے اِجرا کی نوید ملے گی۔ پڑوسی ملک میں ورلڈ کپ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کرکٹ کو جلد بھارتی ویزے جاری کیے جائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ قومی شائقین کو بھارت میں عالمی کپ کے میچز دیکھنے کے لیے ویزے جلد جاری ہوں گے۔ کرکٹ امن کا پیغام ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈکپ کے ویزے کے لیے پاکستانی صحافیوں سے را
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادیآئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں،
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادیآئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں،
مزید پڑھ »

پی سی بی چیئرمین کل بھارت جائیں گےپی سی بی چیئرمین کل بھارت جائیں گےکرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل بھارت جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:48:28