ذہنی صلاحیت بڑھانے کا نہایت آسان طریقہ

پاکستان خبریں خبریں

ذہنی صلاحیت بڑھانے کا نہایت آسان طریقہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کسی بھی انسان کیلیے ذہنی اور جسمانی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، جسے برقرار رکھنا اور بہتر بنانے کیلئے کوشش جاری رکھنی چاہیے۔

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

اس حوالے سے ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ محض چند منٹ کی چھوٹی سی سرگرمی انسان کو پہلے سے زیادہ ہوشیار اور کام پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔نیورو سائنس کے مطابق کم سے کم دو منٹ کی سرگرمی بھی آپ کے دماغ کا حجم بڑھا کر واضح علمی فوائد فراہم کر سکتی ہے۔ جرنل آف ایپیڈیمولوجی اینڈ کمیونٹی ہیلتھ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسمانی سرگرمی سے تنظیم، ترجیح اور منصوبہ بندی جیسی اعلیٰ سطح کی علمی مہارتوں کو نمایاں طور پر بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکموزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکموزیر داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے، مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

سولر پینلز سے بجلی کی پیداوار مزید بڑھانے کا طریقہ بھی سامنے آگیااوٹاوا (ویب ڈیسک)  کینیڈا کی یونیورسٹی آف اوٹاوا کے محققین نے سولر پینلز کی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لیے نئی تحقیق کی ہے جس سے شمسی توانائی کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں چار اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیر ملکی جریدے پی این میگزین میں شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’مصنوعی گراؤنڈ ریفلیکٹرز کو سولر پینلز کے نیچے رکھنے سے پینلز کی...
مزید پڑھ »

سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیسولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیگھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ
مزید پڑھ »

جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟پہلی وجہ ادارے کا تناؤ بھرا ماحول ہے جہاں ذہنی سکون میسر نہ ہو
مزید پڑھ »

ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعچٹانوں میں کاربن بند کرنے کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے نیا طریقہ کار وضع کیا گیا
مزید پڑھ »

موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیںموسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیںتحقیق میں پودوں کے جڑوں کی کابن کشید کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے پر کام کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:54:26