ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر غم و غصہ
مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ہفتے کو ذہنی طور پر معذور 32 سالہ ایاد الحلاق کو اس وقت اسرائیلی پولیس نےگولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ خصوصی بچوں کی تعلیم کے سکول جا رہے تھے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتنیاہو کی طرف سے مقبوضہ غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان کے بعد سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ایاد الحلاق کے رشتے کے بھائی ڈاکٹر حاتم عووی نے بتایا کہ ایاد کی بیماری کی نوعیت کافی شدید تھی اور ان کو لوگوں کی سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے میں خاصی دشواری پیش آتی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
مزید پڑھ »
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
مزید پڑھ »
ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »
اِس بار عید کی تیاری نہیں کی تھی، صبا قمرپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اِس بار عید منانے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی تھی کیونکہ یہ عید سوگوار تھی۔
مزید پڑھ »