رائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

رائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

مستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،ریلوے حکام

وفاقی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی کیلیے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے میں سے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردی ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی رائٹ سائزنگ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں رائٹ سائزنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ 29 وزارتوں اور آئینی اداروں نے 11 ہزار 877 پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق کردی ہے جبکہ 4 ہزار 660 ڈائنگ پوسٹوں کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

وزیر خزانہ نے کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد اور متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی کاوشوں کو سراہا، دوران اجلاس وزارت ریلوے کے حکام نے اپنے رائٹ سائزنگ کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا اور بریفنگ دی کہ وزارت میں موجود 95 ہزار 859 پوسٹوں میں سے 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کی جاچکی ہیں جبکہ مزید 5 ہزار 695 پوسٹوں کے خاتمے کا عمل جاری ہے۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ مستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، اجلاس کے دوران پیش کردہ منصوبے میں آپریشنل کارکردگی اور وسائل کو بہتر طور پر استعمال کرنے کیلئے اقدامات پر زور دیا گیا اور پاکستان ریلویز کو جدید بنانے اور اس کے آپریشنز کو موثر اور فعال رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔Jan 25, 2025 10:57 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانانگریزی اور اردو شاعری کا سنگموفاقی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے میں 17 ہزار پوسٹیں ختم، حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کا عمل جاریریلوے میں 17 ہزار پوسٹیں ختم، حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کا عمل جاریوفاقی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے میں 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق، 29 وزارتوں اور آئینی اداروں میں 11 ہزار 877 پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 4 ہزار 660 ڈائنگ پوسٹوں کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاحکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاکفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

حکومت نے رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلانحکومت نے رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلانوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رائٹ سائزنگ کے تحت حکومتی وزارتوں اور محکموں میں 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے حکومتی حجم کو کم کرنے کی لیے 10 وزارتوں کے 65 محکموں کا جائزہ لیا جائے گا، ان میں 40 محکموں یا اداروں کو ختم کردیا جائے گا، 28 محکمے اور ادارے یا تو ختم، پرائیویٹائز یا صوبوں کو ٹرانسفر کردیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہرائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ 20 جولائی تک طلب کرلی
مزید پڑھ »

10 وزارتوں کے 40 محکمے ختم، 28 پرائیویٹائز، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہوگی، وزیرخزانہ10 وزارتوں کے 40 محکمے ختم، 28 پرائیویٹائز، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہوگی، وزیرخزانہحکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سرکاری پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلاناو جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلانپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 11:39:50