راجہ ریاض کے علاوہ حکمران جماعت کے وہ رہنما جو کھلے عام اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے، نام سامنے آگئے
حال ہی میں راجہ ریاض حکومت پر کھلے عام تنقید کرتے دکھائٰی دیے ہیں جب کہ اب سینیر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیاہے کہ راجہ ریاض کے علاوہ نجیب ہارون، خواجہ شیراز، ثنااللہ مستی خیل اور احمد حسین ڈیہڑی بھی ان اراکین اسمبلی میں شامل ہیں جو اپنی ہی حکومت پر کھلے عام تنقید کرتے ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کی گئی پوسٹ میں صحافی اسد علی نےدعویٰ کیا کہ"کیا کشتی ڈوب رہی ہے؟ پہلے بی این پی مینگل اوراب ق لیگ نے بھی اتحادیوں کے لیے رکھے گئے وزیراعظم عمران خان کے عشائیہ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ادھر راجہ ریاض کے علاوہ نجیب ہارون، خواجہ شیراز، ثنااللہ مستی خیل اور احمد حسین ڈیہڑی بھی ان اراکین اسمبلی میں شامل ہیں جو اپنی ہی حکومت پر کھلے عام تنقید کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلاکراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس جمع کرانے کے لیے پھر مہلت مانگ لیلاہور (آئی این پی ) نیب نے نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں ریفرنس جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے
مزید پڑھ »
پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہلدی اور کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے کے صحت کے لیے جادوئی فوائدنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی اور کالی مرچ دونوں ہی بے شمار طبی فوائد کی حامل ہیں لیکن اب ماہرین نے انہیں ملا کر استعمال کرنے کے صحت کے لیے حیران کن فائدے بتا
مزید پڑھ »