راجہ پرویز اشرف پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بھی بری - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

راجہ پرویز اشرف پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بھی بری - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد :احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بھی بری کر دیا ، عدالت نے دیگر 8ملزمان کو بھی بری کرنے کا حکم دے دیا ۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو ایک رینٹل پاور ریفرنس میں بری کیا ہے جبکہ عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 8ملزمان کو بری کر دیا ۔ دیگر ملزمان میں اسماعیل قریشی، شاہد رفیع، شوکت ترین، طاہر بشارت چیمہ ،محمد سلیم عارف،چوہدری عبدالقدیر ،اقبال علی شاہ شامل ہیں۔

دوسری جانب نیب نے پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کے معاملے پر احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے پرویز اشرف کو پیراں غائب ریفرنس میں بری کردیا۔
مزید پڑھ »

راجہ ریاض کے علاوہ حکمران جماعت کے وہ رہنما جو کھلے عام اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے نام سامنے آگئےراجہ ریاض کے علاوہ حکمران جماعت کے وہ رہنما جو کھلے عام اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے نام سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک کی حکومت کے خلاف نہ صرف اپوزیشن رہنما بلکہ ان کی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی بھی تنقید کرتے دکھائی دیتے
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے پرویز اشرف کو پیراں غائب ریفرنس میں بری کردیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tvلاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tvپنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:42:16