گلوکار کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر احمد معروف نے عشائیہ دیا
سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔
راحت فتح علی خان ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ جاری ہے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر احمد معروف نے عشائیہ بھی دیا۔ہائی کمشنر نے معروف فنکاروں اور نامور شخصیات کی موجودگی سے بھرپور شام کو ایک پرجوش محفل میں تبدیل کرنے پر معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے راحت فتح علی خان اور ان کی ٹیم کا ڈھاکہ کا دورہ کرنے اور بنگلا دیش میں اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے مداحوں کو مسحور کرنے پر بھی خصوصی شکریہ ادا...
مہمانوں نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان فنی اور ثقافتی روابط کا جشن مناتے ہوئے ایک خوشگوار شام گزاری۔ یاد رہے کہ راحت فتح علی خان مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے بنگلا دیش میں مزید کچھ دن رہیں گے جہاں ان کی پرفارمنس بھی متوقع ہے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد شیخ مجیب کی تصویر سے کرنسی نوٹس پر تبدیلیبنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کے آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت نے متعدد انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ ان میں شیخ مجیب الرحمان کی تصویر کو کرنسی نوٹس سے ہٹانے اور نئے ڈیزائن میں انقلاب کی تصویروں کا استعمال کرنے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی
مزید پڑھ »
وقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »
ہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمندسوشل میڈیا انفلوئنسر راجیو آدتیا اور اداکارہ ثنا مقبول نے ایک پوڈکاسٹ میں دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »