راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش بے نقاب کردی

پاکستان خبریں خبریں

راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش بے نقاب کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش بے نقاب کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے سارو کنگولی کے چار ملکی ٹورنامنٹ کو فلاپ آئیڈیا قرار دے دیا۔کے مطابق راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ساتھ مل کر چار ملکی سلانہ ٹورنامنٹ کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔

راشد لطیف نے پیش گوئی کی کہ چار ملکی ٹورنامنٹ بگ تھری کی طرح فلاپ ثابت ہوگا کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے باقی ممبر ممالک تنہا رہ جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ چار ملکی ٹورنامنٹ کسی بھی ملک کے لیے اچھی علامت نہیں ہے کیونکہ اس سے چند ممالک کی اجارہ داری قائم ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ گزشتہ کئی سالوں سے اس کوشش میں ہے کہ وہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر تین یا پھر چار ملکی ٹورنامنٹ منعقد کرے تاکہ اس سے حاصل ہونے والی رقم بی سی سی آئی پر ہی خرچ کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیاجاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیالاہور: مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیاجاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیاجاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیا JavedLatif NAB Inquiry Challenge pmln_org
مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ بورڈ نے حفیظ کی بولنگ پر پابندی لگادیانگلش کرکٹ بورڈ نے حفیظ کی بولنگ پر پابندی لگادیانگلش کرکٹ بورڈ نے حفیظ کی بولنگ پر پابندی لگادی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیادورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیادورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

”عامر اور وہاب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی کیونکہ۔۔۔“ راشد لطیف نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر دونوں کھلاڑی پریشان ہو جائیں گے”عامر اور وہاب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی کیونکہ۔۔۔“ راشد لطیف نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر دونوں کھلاڑی پریشان ہو جائیں گےلاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے فاسٹ بائولرز محمد
مزید پڑھ »

2019ء قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت2019ء قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:11:17