رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خوش کردیا، بانی پی ٹی آئی مسکرا دیے

پاکستان خبریں خبریں

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خوش کردیا، بانی پی ٹی آئی مسکرا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ؟ علیمہ خان

اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے چہرے پر رانا ثنا اللہ کی وجہ سے نہ صرف مسکراہٹ آئی بلکہ انہوں نے اس سے لطف بھی اٹھایا۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کا پورا پیغام قوم تک پہنچاتے ہیں۔ کوشش ہے ان کی کوئی بات مِس نہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس سن کر عمران خان مسکرائے، انہیں بڑا مزہ آیا۔ رانا ثنا اللہ کو بتائیں کہ پاکستان تحریک انصاف سونا نہیں ہیرا ہے۔ رانا ثنا کہتے ہیں کہ علیمہ خان پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے لگی ہے۔ یہ اور اسٹیبلشمنٹ تو ماشا اللہ ایک پیج پر ہیں۔ پی ٹی آئی 8 فروری سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی جیل سے اُسے چلا رہے ہیں ۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے۔ رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ۔Jan 08, 2025 06:16 PMکیا نوواک جوکووچ کو زہر دیا گیا تھا؟ حیران کُن انکشافوزیراعظم کی عدالتوں میں رکے ٹیکس کیسز کو جلد از جلد نمٹانے ہدایتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریفرانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریفبانی پی ٹی آئی عمران خان سیاسی جماعتوں سے بات چیت کو تیار ہیں تو یہ اچھا فیصلہ ہے: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، صاحبزادہ حامد رضاتحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، صاحبزادہ حامد رضاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنےکا کہا ہے، ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، صاحبزادہ حامد رضا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگااسلام آباد کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیپی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے: وزیر توانائیپاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے: وزیر توانائیعمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری
مزید پڑھ »

شیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کششیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کشپی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کش کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 19:36:33