رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی

پاکستان خبریں خبریں

رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی۔کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی و

جہ سے اپوزیشن موثر احتجاج یا تحریک چلا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب پارٹی سمجھے گی تو مریم نواز متحرک ہو جائیں گی، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنا اور اس حکومت کا علاج بھی کر رہے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم ووٹ کے ذریعے تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، جہانگیر ترین اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ان میں براہ راست ملاقات نہیں ہوئی البتہ کچھ لوگوں کی وساطت سے دونوں میں رابطہ ضرور ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کا دودھ چوری کرنے کے الزام میں واپڈا ٹاون کے رہائشی نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ ثنا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالابچوں کا دودھ چوری کرنے کے الزام میں واپڈا ٹاون کے رہائشی نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ ثنا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالابچوں کا دودھ چوری کرنے کے الزام میں واپڈا ٹاون کے رہائشی نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ ثنا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا Lahore WapdaTown Housemaid Sana Tortured
مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی کے بعد نواز شریف نے اپنے وکیل کو اہم ہدایت کردیجج ارشد ملک کی برطرفی کے بعد نواز شریف نے اپنے وکیل کو اہم ہدایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں دی جانے والی سزا کے خلاف درخواست دینے کی تیاری کرلی
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارجمیر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارجلاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔
مزید پڑھ »

بچی اغوا کیس، سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردبچی اغوا کیس، سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردسپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 سالہ بچی کے اغواء کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »

نیب نے پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت چیلنج کر دینیب نے پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت چیلنج کر دیقومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی پیراں غائب رینٹل ریفرنس میں بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:36:34