راولپنڈی: 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی: 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے دفنا دیا

راولپنڈی کے علاقے جاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور 2 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا چچا وسیم بھی شامل ہے، دونوں ملزمان لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر اغواء کرنے میں ملوث تھے، ملزمان کی شناخت شیر عباس اور عاقب کے نام سے ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق مبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے نعش کو دفنا دیا تھا، مقتولہ کی پراسرار وفات کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا تھا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایس پی صدر کی زیر نگرانی قانونی کاروائی کا اغاز کرتے ہوئے پولیس کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قبر کشائی و پوسٹ مارٹم کروایا گیا، مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

سی پی او سید خالد ہمدانی نے کہا کہ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ راولپنڈی پولیس مظلوم کی وارث ہے، افسوس ناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔Feb 20, 2025 09:46 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہچیمپئنز ٹرافی؛ قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کیلیے خاص ہدایاتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل میں اہم پیشرفت، چچا کو گرفتارجاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل میں اہم پیشرفت، چچا کو گرفتارجاتلی کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی سگی بھتیجی اور ہونے والی بہو کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم نے زہر دے کر اپنی بھتیجی نعلین زہرہ کو قتل کیا۔ ملزم نے قتل کے بعد لاش کی تدفین کروا دی اور واقعے کو طبعی موت ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کا قتل، سسر چچا نامی نے غیرت کے نام پر کیمیاراولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کا قتل، سسر چچا نامی نے غیرت کے نام پر کیمیاپولیس نے راولپنڈی کے علاقے سید کسراں میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے. مقدمہ قتل، جرم کوخھپانے اور شہادت ضائع کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے. مقدمے کے متن کے مطابق طالبہ کو اسکے ہونے والے سسر نے جو رشتے میں چچا بھی لگتا ہے، غیرت کے نام پر قتل کیا. پولیس نے رپورٹ درج کرکے طالبہ کی والدہ عظمی بتول، والد نعیم رضا اور سگے چچا وسیم رضا کو طلب کرکے تحقیقات کیں۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتراولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتمقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
مزید پڑھ »

الاباما میں سلسلہ وار اغواء اور قتل کرنے والے کو نائٹروجن گیس سے سزائے موتالاباما میں سلسلہ وار اغواء اور قتل کرنے والے کو نائٹروجن گیس سے سزائے موتالاباما میں، ایک سلسلہ وار اغواء اور قاتل کو پیر کو نائٹروجن گیس سے سزائے موت دی گئی۔ 52 سالہ Demetrius Frazier کو 1996 میں 1991 میں 40 سالہ Pauline Brown کی قتل کی سزائے موت سنائی گئی تھی۔ فرازیر کو برمنگھم میں براؤن کے مکان میں داخل ہونے، اس کا اغوا کرنا اور اس کو گولیاں مارنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ فرازیر کو پہلے اغوا اور 1992 میں 14 سالہ لڑکی Crystal Kendrick کی قتل کے سلسلے میں سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشددپولیس راولپنڈی کے تھانہ بنی کے علاقے میں کم سن 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد کیا گیا، بچی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔
مزید پڑھ »

بھائیوں اور چچا نے لڑکی کو قتل کرکے چھپایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیابھائیوں اور چچا نے لڑکی کو قتل کرکے چھپایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاپنجاب کے شہر جہلم میں بھائیوں نے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے والی اپنی 20 سالہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جہلم پولیس کے مطابق لڑکی کو ان کے اہل خانہ نے خود کشی قرار دیا تاہم پولیس نے شواہد کی بنیاد پر قتل قرار دیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جائے وقوع سے تمام شواہد اکٹھے کرلیے گئے اور پولیس کی مدعیت میں ہی لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں مقتولہ کے دو بھائیوں اور چچا کو نامزد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:14