ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
موبائل فون اور لیب ٹاپ سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیو کلپس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، فوٹو: فائلوفاقی تحقیقتی ادارے کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
بیان کے مطابق ملزم نے خاتون شہری کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں، ملزم مذکورہ تصاویر اور ویڈیوز کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث پایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »
چلی کے صدر پر خاتون کیساتھ جنسی ہراسانی اور نازیبا تصاویر لیک کرنے کا الزامخاتون کا جولائی 2013 سے جولائی 2014 تک صدر گیبریل بورک کے ساتھ ای میل پر رابطہ تھا
مزید پڑھ »
امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »