راکھی ساونت نے شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار کیساتھ پاک بھارت میچ دیکھا؛ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

راکھی ساونت نے شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار کیساتھ پاک بھارت میچ دیکھا؛ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

راکھی ساونت نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ کیا تھا

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سنسنی خیز مقابلے پاک بھارت میچ ایک پاکستانی اداکار کے ساتھ دبئی میں دیکھا۔

گزشتہ ایک ماہ سے اپنی شادی کے متضاد دعوؤں کے ساتھ خبروں میں رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی کچھ ویڈیوز وائرل کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ان ویڈیوز میں راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار دودی خان کے ساتھ اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھتے دکھائی دی گئیں۔ وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت نے ویرات کوہلی کی عمدہ پرفامرنس اور ہاردیک پانڈیا کی مایوس کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ بھی کیا۔راکھی ساونت نے کہا کہ اداکارہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کے لیے خوش قسمتی کا ستارہ ثابت ہوئی ہیں۔ وہ جب سے ویرات کوہلی کی زندگی میں آئیں، قسمت مہربان ہے۔

اداکارہ راکھی ساونت نے ہاردیک پانڈیا کی میچ میں مایوس کن کارکردگی پر کہا کہ فاسٹ باؤلر سے قسمت ان کی سابقہ اہلیہ کی طرح رُوٹھ گئی ہے۔ان ویڈیوز میں پاکستانی اداکاری دودی خان کو اپنی ٹیم کے میچ میں واپس آنے کا انتظار کرتے دیکھا گیا وہ آخری بال تک منتظر رہے کہ اب قومی ٹیم پانسہ پلٹ دے گی۔Feb 23, 2025 03:09 PMبھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلمنیب بٹ کو عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کی آفر؟ اداکار نے حقیقت بتادی’’فلم انڈسٹری میں کامیابی کےلیے صرف محنت کافی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کا پاکستانی اداکار ڈوڈی خان پر الزام: شادی کی پیشکش کی اور بعد میں پیچھے ہٹ گئےراکھی ساونت کا پاکستانی اداکار ڈوڈی خان پر الزام: شادی کی پیشکش کی اور بعد میں پیچھے ہٹ گئےبھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی اداکار ڈوڈی خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی پیشکش سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی کے مطابق ڈوڈی خان نے اپنے بھائیوں میں سے کسی سے شادی کرنے کا کہا اور اب دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ وہ انگوٹھی اور پھول لے کر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: راکھی ساونت کا کس ٹیم کی جیت پر ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان؟پاک بھارت میچ: راکھی ساونت کا کس ٹیم کی جیت پر ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان؟وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں راکھی ساونت کو منفرد ڈیزائن کی جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

مفتی قوی نے راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کیمفتی قوی نے راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کیمفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی۔ مفتی قوی نے کہا کہ اگر راکھی کی والدہ اجازت دیں گی تو وہ اس رشتے کے لیے تیار ہیں۔ راکھی ساونت نے بھی مفتی قوی کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے اس پر اپنا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مفتی قوی نے راکھی ساونت سے شادی کی خواہش ظاہر کی، شرط رکھیمفتی قوی نے راکھی ساونت سے شادی کی خواہش ظاہر کی، شرط رکھیمتنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا، مگر انہوں نے اس خواہش کو مشروط قرار دے دیا۔ مفتی قوی کا کہنا تھا کہ وہ راکھی ساونت سے نکاح کے لیے تیار ہیں، لیکن ان کی ایک شرط ہے کہ راکھی ساونت یہ واضح کریں کہ آیا ان کا پہلے سے کوئی نکاح ہو چکا ہے، چاہے وہ ہندو یا مسلم مذہب کے تحت ہو۔ مفتی قوی نے مزید بتایا کہ وہ اپنی پرانے نکاح کی کہانیوں کو راز میں رکھنا پسند کرتے ہیں اور انہوں نے برصغیر کے ایک بڑے علمی، سیاسی اور ادبی خاندان کی ایک خاتون سے نکاح کیا تھا، مگر وہ خاتون جلد انتقال کر گئیں۔ آج بھی وہ قبرستان سے گزرتے ہوئے ان مرحوم خواتین کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ شرط بھی رکھی کہ وہ راکھی ساونت سے نکاح کرنے سے قبل اپنی والدہ سے اجازت لیں گے اور اگر ان کی والدہ رضامند ہوئیں تو وہ نکاح کیلئے تیار ہیں۔ ان کے اس بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار دودی خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا، جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر قبول کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
مزید پڑھ »

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردیآپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردیمیں نہیں جانتی کہ مفتی قوی کی 100 بیویاں ہیں یا 900، لیکن میں اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:20:51