وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں راکھی ساونت کو منفرد ڈیزائن کی جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے
بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان کیا ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے دوران پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 23 فروری کو دبئی میں منعقد ہوگا جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جس پر پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے نام درج ہیں۔ویڈیو میں راکھی ساونت نے خود کو بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی ہونے والی بہو قرار دیتے ہوئے بھارت کی جیت کا نعرہ بلند کیا۔
انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ میچ کے روز بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کریں اور وسیم اکرم سے کیٹ واک کا مطالبہ بھی کیا تاکہ اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی بوریت دور ہو سکے۔ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔Feb 20, 2025 01:24 AMسلمان خان کی فلم سکندر کا پوسٹر کس فلم کے پوسٹر کی نقل ہے؛ شائقین برہممفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفارمنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راکھی ساونت کا 10 پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے پر بھیجنے کا اعلانانہوں نے کہا کہ وہ ہر سال آمدنی کا مخصوص حصہ جنوبی ایشیا میں انسانی فلاح و بہبود کے کاموں کے لیے وقف کریں گی
مزید پڑھ »
مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »
عابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ وہ بالکل فائن ہیں اور وہیل چیئر استعمال کرنے کا سبب ان کی نمائش کے طویل راستے کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاآئی سی سی نے بھارت اور بنگلا دیش میچ کی نشریات کے دوران لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
مفتی قوی اور راکھی ساونت کا نکاح 14 فروری کومفتی قوی اور راکھی ساونت کی شادی کی خبر ابھی تک شدت سے چل رہی ہے اور ان کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی ہو چکا ہے۔ مفتی قوی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ ان کا نکاح 14 فروری کو ہوگا، اور راکھی ساونت نے ہی اس تاریخ کا انتخاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »