رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ٹینٹ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی: پولیس حکام

رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ کی ایک دوکان میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید 1 زخمی ہوگیا، جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے کانسٹیبل محمد شفیع اور ذیشان سمیت 2 اہلکار شہید جبکہ گولیاں لگنے سے 1 پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل میں موجود اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش میں علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں پر تشدد واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ کی ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیںآزاد کشمیر میں پر تشدد واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ کی ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیںپرتشدد واقعات میں میرپور کے ایس ایچ او عدنان قریشی کو شرپسند ٹولے کی جانب سے شہید کیا گیا، واقعات میں 90 سے زائد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیکراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیابتدا میں واقعہ ڈاکوؤں سے مقابلہ بتایا گیا تھا لیکن بعد کی تحقیق میں پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

شکارپور میں مغوی پولیس اہلکاروں کے اغوا میں پولیس والا ہی ملوث نکلاشکارپور میں مغوی پولیس اہلکاروں کے اغوا میں پولیس والا ہی ملوث نکلاگزشتہ روز خانپور تحصیل کی 10 میل پولیس چيک پوسٹ پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا تھا: پولیس حکام
مزید پڑھ »

آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدآزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدپولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس استعمال کیا، فائرنگ سے ایس ایچ او اسلام گڑھ سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:52:12