رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

روسی جنرل کو 15 سال قید تک کی سزا ہو سکتی ہے، رپورٹ

رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلانروس کے سینئیر جنرل کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

روس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق روس کی فوجی عدالت نے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ روسی جنرل کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ الزامات ثابت ہونے پر انہیں 15 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ عدالت نے وادیم شمرین کو 2 ماہ کے لیے زیرحراست رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ سینئر روسی جنرل کی گرفتاری کو بعض سینئر فوجی افسران کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تسلسل میں دیکھا جا رہا ہے۔

گزشتہ چند ہفتوں میں روس کے ایک نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف اور وزارت کے اہلکاروں کے سربراہ یوری کزنیتسوف کو بھی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں ایک اور جنرل رشوت کے الزام میں گرفتارروس میں ایک اور جنرل رشوت کے الزام میں گرفتارمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدنجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکاننواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
مزید پڑھ »

صوبےکے حقوق اور واجبات نہیں دیےتو تحریک چلائیں گے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواصوبےکے حقوق اور واجبات نہیں دیےتو تحریک چلائیں گے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکرپشن پر واضع پیغام ہے کہ رشوت دینے والے اور لینے والے برابر کے مجرم ہیں، ہم اداروں سے کرپشن ختم کرکے سزائیں دیں گے: وزیر اعلیٰ پختونخوا
مزید پڑھ »

مشہور کرکٹ لیگ کی فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتارمشہور کرکٹ لیگ کی فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتارآج دنیا کے تقریباً ہر بڑا کرکٹنگ ملک اپنی اپنی لیگ کرا رہا ہے ایسی ہی ایک مشہور لیگ کی ایک فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:31:38