رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر کے حکم پر اسرائیل کو 3500 بموں کی فراہمی روک دی گئی ہے، ٹونی بلنکن

رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکارضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیانارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیامصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخبامریکا نے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے حملے سے افراتفری میں اضافہ ہوگا۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے امریکی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے رفح پر حملے سے حماس کا خاتمہ نہیں ہوگا بلکہ افراتفری میں اضافہ ہوگا۔ امریکا غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے پائیدار اور بہتر منصوبہ پیش کرنے کے لیے اسرائیلی قیادت پر دباؤ ڈالا رہا ہے۔ ہم رفح پر زمینی حملے کی مخالفت کرتے ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو 3500 بموں کی فراہمی روکنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکنے اور عام شہریوں کو جانی نقصان سے بچانے کی کوشش ہے۔ اسرائیل کی فوج نے شمالی غزہ میں جو علاقے چھوڑے ہیں حماس کے عسکریت پسند وہاں واپس جا چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

حماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لیحماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لینیتن یاہو نے اپنے بیان میں واضح طور پر کہا کہ وہ جنگ بندی کے باوجود بھی رفح میں حملے جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدحماس کے جنگ بندی کی تجویز منظور کرنے کے بعد اسرائیل کے پاس رفح پر حملے کا جواز نہیں رہتا، امریکا
مزید پڑھ »

اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکاناسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکانمعاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور حماس اسرائیلی مغویوں کو مرحلہ وار رہا کرےگا: ذرائع
مزید پڑھ »

ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظمایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظماگر حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ قبول نہیں ہوگا اور رفح پر چڑھائی کریں گے، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:17:11