اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران مدعی ذوالفقار نے کہا کہ میں نے کیس واپس لے لیا ہے اور درخواست کے نکات کا بھی علم نہیں۔ عدالت نے اسے بیان حلفی پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ مقدمے کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔
ذوالفقار نے عدالت میں کہا کہ میں یہ درخواست واپس لیتا ہوں، اس پر عدالت نے کہا کہ آپ یہ ساری بات تحریری صورت میں بیان حلفی پر عدالت میں پیش کریں۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس، اینٹی کرپشن عدالت کو منتقل کیا تھا۔
ANTI-CORRUPTION COURT RAMADAN SUGAR MILLS REFERENCE CASE WITHDRAWAL ACCUSED
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف مقدمے میں ریلیفعدالت نے گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف درج مقدمہ میں عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
جرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلاحملہ آور کو پولیس نے تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے بھارت کو 333 رنز کی چیلنج دیملبورن میں چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک بڑی لید لے لی، بھارت کو ایک غیر یقینی فتح کے لیے ایک ریکارڈ کیس پر لے جایا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈیا نے آسٹریلیا کے خلاف 5ویں ٹیسٹ میں دوڑ میں لے لیانڈیا کی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچویں کھیل میں دوڑ میں لے لیا ہے جس میں آسٹریلیا کی ٹیم صرف 181 رنز بنا سکے۔
مزید پڑھ »
بیر gvall کی آخری گول سے ٹوٹنہم کو لیورپول کو شکست دے دیلوکاس برگویل کی آخری گول سے ٹوٹنہم نے لیورپول کو لیگ کپ सेमी فائنل پہلے مرحلے میں ایک غیر یقینی 1-0 کی فتح میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
کیرن کپور خان نے سال 2024 کو خیرمقدم کیا اپنی خوبصورت سلفیوں سےکیرن کپور خان نے سال 2024 کو خیرمقدم کرتے ہوئے انستاگرام پر اپنی کچھ شاہکار سلفیوں شیئر کیں ہیں جو نے فینز کو مکمل طور پر اپنی جھوم میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »