فاقی حکومت نے رمضان المبارک 1446 ہجری کی پہلی عید کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری 2025 کو پشاور میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے اور چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی سے ہی ہوگا۔
فاقی حکومت پاکستان بھر میں رمضان المبارک کی ایک ساتھ عبادت کے لیے کوشاں ہے اور اس نے اس سلسلے میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری 2025 کو پشاور میں ہوگا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت
کریں گے۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی، اجلاس کے انتظامات وزارت مذہبی امور کے تحت ہوں گے
رمضان المبارک رویت ہلال کمیٹی پشاور مولانا عبدالخبیر آزاد چاند نظر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشافچیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »
صرف 12 پاکستانیوں نے گوشواروں میں 10 ارب روپے سے زائد رقم ظاہر کیقائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا چونکا دینے والا انکشاف
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی کی وزارت داخلہ کو قومی اسمبلی کے اراکین کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی ہدایتقائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانے کی پیشکش پر قہقہہسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے حالیہ بیان کے خلاف قرارداد لانا چاہنے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں عرفان صدیقیسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے خلاف قرارداد لینے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »
کراچی آئی ٹی پارک کیلئے مختص 6 ارب روپے کی رقم خرچ نہیں کی جا سکیچیئرمین امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »